اردو

urdu

ETV Bharat / state

انجمن شیعہ کی جانب سے اشیاء خوردنی کی تقسیم - کی وہ ان مشکلات

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے دلنہ علاقے میں آج جموں و کشمیر انجمن شیعہ کی جانب سے لوگوں کو راحت پہنچانے کے غرض سے اشیاء خوردنی گھر گھر تقسیم کرنے کی عمل شروع کر دی گئی۔

انجمن شیعہ کی جانب سے اشیاء خوردنی کین تقسیم
انجمن شیعہ کی جانب سے اشیاء خوردنی کین تقسیم

By

Published : Mar 31, 2020, 9:36 PM IST

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انجمن شیعہ کے ایک کارکن نے بتایا کہ ہمارے منتظم آغا سید محمد میدی نے کہا کہ کوئی بھی فرد بشر بھوکا نہ رہے اور ہم لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کی وہ ان مشکلات کے دنوں میں اپنے ہی گھروں میں رہیں اور ہم گھر گھر راشن پہنچا دیں گے ۔

انجمن شیعہ کی جانب سے اشیاء خوردنی کین تقسیم

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم پورے کوشش کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو گھر گھر راشن مثلاً آٹا، مرچ، نمک، ہلدی، تیل وغیرہ پہنچا دیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details