اردو

urdu

ETV Bharat / state

حج اسپیشل: حج میں صفا - مروہ کی سعی کی اہمیت - hajj

صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا حج کا ایک اہم ترین رکن ہے۔ حج کے دوران صفا اور مروہ پر سات چکروں سے سعی کرنا ہوتا ہے، جس میں سعی صفا سے شروع کرکے مروہ پہاڑی پر ختم کرنا ہوتا ہے۔

حج میں صفا اور مروہ کی سعی کی اہمیت

By

Published : Jul 25, 2019, 3:27 PM IST

یہی وہ جگہ جہاں حضرات ابراہیمؑ نے اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل میں اپنی نیک بیوی بی بی حضرت حاجرہ اور شیر خوار فرزند اسماعیل کو تنہا چھوڑا تھا اور پانی کی تلاش میں حضرت حاجرہ نے صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگائے تھے۔

ای ٹی وی بھارت نے دوران حج 'صفا اور مروہ کی سعی' کی نسبت سے ڈاکٹر ایم ایس رحمان سے بات کی اور انہوں نے اس اہم ترین رکن پر اس طرح روشنی ڈالی۔

حج میں صفا اور مروہ کی سعی کی اہمیت

دیکھیں تفصیلی ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details