افطار پارٹی میں تجارت پیشہ افراد، طالب علم اور مسافر شامل ہوتے ہیں۔
مکہ مسجد میں ہر روز افطار کرنے کا خاص انتظام - جموں خطے
جموں خطے کے بٹھنڈی علاقے میں واقع مشہور مکہ مسجد میں ماہ رمضان میں ہر روز افطار کرنے کا انتظام ہوتا ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوتے ہیں۔
مکہ مسجد میں ہر روز افطار کرنے کا خاص انتظام
ایک طالب علم مبشر حسین کا کہنا ہے کہ افطار کے وقت کھانے پینے کا انتظام بہت وقت پہلے سے ہی یہاں ہوتا ہیں جس میں باہر سے آئے ہوئے طالب علموں کو کافی فائدہ پہنچتا ہے