یہ دھماکہ گمگنڈ کے پمل پوسٹ پر ہوا۔ زخمی فوجی اہلکار کو درگملّہ آرمی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
کپوارہ میں دھماکہ، ایک زخمی - ied blast
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے گمگنڈ علاقے میں آج صبح آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں ایک فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
![کپوارہ میں دھماکہ، ایک زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3778438-690-3778438-1562570869378.jpg)
کپوارہ میں دھماکہ، ایک زخمی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔