پولیس کے مطابق حریت کانفرنس(گ) کے ترجمان غلام احمد گلزار کو دو ہفتے قبل ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور گذشتہ روز ان کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کی گئی۔
حریت کانفرنس کے ترجمان کی جیل منتقلی - پبلک سیفٹی ایکٹ
ریاست جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس(گ) کے ترجمان غلام احمد گلزار کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے ادھمپور جیل منتقل کیا گیا۔
حریت کانفرنس کے ترجمان پر پی ایس اے لاگو
انہوں نے کہا کہ غلام احمد گلزار کو آج ادھمپور جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گلزار پر قانون و امن کو درہم برہم کرنے اور قوم مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔
Last Updated : Jul 4, 2019, 1:52 PM IST