اردو

urdu

Srinagar Blaze سری نگرمیں آتشزدگی، مکان کو جزوی نقصان

By

Published : Sep 1, 2022, 10:02 PM IST

سری نگر کےباہرشاہ علاقے میں واقع ایک مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے سے سنسنی پھیل گئی۔ آتشزدگی میں ایک مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔ House and Shops Gutted in Srinagar Blaze

Fire Broke Out At Babar Shah In Srinagar One House Damage
Fire Broke Out At Babar Shah In Srinagar One House Damage

سری نگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بابر شاہ علاقے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ تین دکان خاکستر ہوگئیں۔ Fire Broke out at Babar Shah Srinagar one House

Fire Broke out at Babar Shah Srinagar one House

تفصیلات کے مطابق سری نگر کے بابر شاہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگی۔ آگ لگنے کے واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی باشندوں کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پرپہنچی۔

یہ بھی پڑھیں:Sexual Harassment Allegation against SP اینٹی کرپشن بیورو کے ایس پی کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

اس دوران فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا تاہم وہ ایک رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچنے اور تین دکانوں کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details