میٹنگ کی صدارت ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے کی۔ میٹنگ میں سول انتظامیہ کے علاوہ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔
یوم جمہوریہ کی تقریب منانے کے لیے اعلی سطحی میٹنگ - یوم جمہوریہ کی تقریب
یوم جمہوریہ کی تقریب کو احسن طریقے پر منانے کے لیے ڈی سی آفس بانڈی پورہ میں ایک اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔
یوم جمہوریہ کی تقریب منانے کے لیے اعلی سطحی میٹنگ
میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ ضلع بانڈی پورہ میں تمام تحصیل صدر مقامات پر یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد ہوگی جب کہ ضلع میں سب سے بڑی تقریب شیر کشمیر اسپورٹس سٹیڈٰیم بانڈی پورہ میں منعقد ہوگی۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 5:48 PM IST