ڈوڈہ کے بھدرواہ ،ٹھاٹھری گندو ، بھلیسہ میں یوم عرفہ نہایت ہی عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر یہاں کے بازاروں میں مرد و خواتین اور بچّوں کا ہجوم دیکھنے کو ملا۔
ڈوڈہ: عیدالاضحیٰ کے پیش نظر بازاروں میں زبردست ہجوم یہاں لوگ خریداری میں مصروف دیکھے گئے۔
یہاں لوگ، گوشت، بیکری،فروٹ و مبلوسات کی خرید وفروخت کر رہے تھے۔
جب کہ قربانی کے جانوروں بھی خرید و فروخت کرتے ہوئے دیکھے گئے۔
واضح رہے کہ سماجی دوی یعنی سوشل ڈیسٹنسگ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں لوگ نظر آئے۔
یہ ہجوم افتطار کے وقت تک جاری رہا۔
پولیس کی جانب سے نے بازار میں رہنما خطوط کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے میں جگہ جگہ چیکینگ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے:کشمیریت کے ایڈیٹر قاضی شبلی کو سمن جاری
جو بھی بغیر ماسک یا سماجی فاصلہ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے اُن کے اوپر جرمانہ عائد کیا گیا ۔