اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی - baramulla district

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں مونسپل کارپوریشن نے بس اسٹینڈ سے کوڑا کرکٹ کو ہٹا دیا ہے۔

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی

By

Published : Apr 13, 2019, 8:05 PM IST

مقامی لوگوں کی مانگ تھی کہ سوپور میں جو پرانے بس اسٹینٹڈ اور نیے بس اسٹینٹڈ میں گذشتہ چار برسوں سے کوڑا کرکٹ کے ڈیر لگے ہیں ان کو سوپور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے وہاں سے اٹھا گیا ہے۔

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملوں کی وجہ سے سوپور کے ٹیبل علاقے میں جو کوڈا کرکٹ جمع کرنے کی جگہ تھی وہ اب استعمال میں نہیں، کیونکہ جو سوپورکے سےایم ایل اے اور سنگرامہ علاقے کے ایم ایل اے ہے ان کی آپس کی رساکشی کی وجہ سے سوپور اس معاملے میں سیاست کا شاکار ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سوپور میونسپل کارپوریش کے شکرگزار ہیں جنہوں نے سوپور میں ہرجگہ سے کوڑا کرکٹ صاف کروایا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اب راہت کی ساس ملے گی۔ہم امید کرتے ہے کہ آگے بھی میونسپل کارپوریشن سوپور میں ایسے ہی صاف صفائی کا خیال رکھے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details