منکوٹیا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی برسوں سے پوری ریاست نے راجہ ہری سنگھ کے پیدائش کے موقع پر پوری ریاست میں تعطیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا مطالبہ - ریاست میں تعطیل کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پینتھرز پارٹی کے ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹیا نے مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر ریاست میں تعطیل کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا مطالبہ
ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا مطالبہ۔ویڈیو
لیکن ماضی کے سیاسی جماعتوں نے اپنے مفادات کے لئے عوامی مطالبہ کو نظرانداز کیا۔ یہاں تک کہ بی جے پی اس دن چھٹی کے لئے مطالبہ کرتی رہی ہے اور اس کے حق میں تھی۔
منکوٹیا نے کہا کہ مہاراجہ ہری سنگھ وہ شخص تھے جنہوں نے پاکستان میں شامل ہونے کے لئے کئی ماہ دباؤ کے باوجود بھارت کا اٹوٹ حصہ بننا پسند کیا۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:57 AM IST