اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندواڑہ: چار عسکریت پسند و تین معاونین کے خلاف ایف آئی آر درج - چارج شیٹ درج کی

شدت پسند تنظیم ایل ای ٹی (لشکر طیبہ) کے چار عسکریت پسندوں اور تین معاون کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ہندواڑہ میں چار عسکریت پسند، 3 معاون کے خلاف ایف آئی آر درج
ہندواڑہ میں چار عسکریت پسند، 3 معاون کے خلاف ایف آئی آر درج

By

Published : Sep 30, 2020, 11:30 AM IST

ہندواڑہ پولیس نے منگل کو لشکر طیبہ سے وابستہ چار عسکریت پسند اور تین معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔

ایف آئی آر 3 اپریل 2020 کے اس واقعہ سے متعلق ہے جب ہندواڑہ پولیس نے بھارتی فوج، سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ہمراہ لشکر طیبہ کے چار عسکریت پسندوں اور تین معاونین کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت پرویز احمد چوپان ولد راشد چوپان، مدثر احمد پنڈت، محمد شفیع شیخ، برہان الدین وانی اور تین معاون آزاد احمد بھٹ، الطاف احمد بابا، ارشاد احمد چالکو کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details