اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں سخت ژالہ باری سے میوہ باغات تباہ

ضلع کے بیشتر علاقوں میں ایک ماہ سے ژالہ باری ہورہی ہے جس سے کسانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

کولگام میں سخت ژالہ باری سے میوہ باغات تباہ
کولگام میں سخت ژالہ باری سے میوہ باغات تباہ

By

Published : Jun 3, 2020, 10:39 PM IST


جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پہاڑی علاقوں میں بعد دوپہر سخت ژالہ باری ہوئی جس کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کولگام میں سخت ژالہ باری سے میوہ باغات تباہ

کولگام کے دمحال ہانجی پورہ کے کئی علاقوں میں بعد دوپہر ژالہباری ہوئی جس کی وجہ سے سیب، دان کی فصلوں کے علاوہ کھڑی سبزیوں اور سرسوں کی فصل جو تیار ہوئی تھی کو شدید نقصان ہوا ہے۔

ضلع کے بیشتر علاقوں میں ایک مہنے سے اس طرح کی ژالہ باری ہوئی جس سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی۔

کسانوں کے مطابق ژالہ باری سے پیدا شُدہ صورت حال سے ان کے میوہ تباہ ہوا اور جون کے مہنے میں ژالہ باری ہونا تشویش ناک صورت حال پیدا کرتا ہیں۔

اُدھر ضلع کے ترقیاتی کشمنر نے زراعت محکمے کو ہدایت دی کہ وہ علاقے کا جلد از جلد دورہ کریں تاکہ کسان وقت پر نیے ادویات کا چھڑکاؤ کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details