اردو

urdu

ETV Bharat / state

گریز سڑک ایک بار پھر کھول دیا گیا - برف باری کی وجہ سے بانڈی پورہ گریز سڑک متعدد بار بند ہوئی

شمالی کشمیر میں بانڈی پورہ گریز سڑک کو ٹریفک کے لیے پھر ایک بار کھول دیا گیا ہے۔

گریز سڑک ایک بار پھر کھول دیا گیا
گریز سڑک ایک بار پھر کھول دیا گیا

By

Published : Dec 22, 2019, 3:26 PM IST

اطلاعات کے مطابق روڈ سے برف ہٹانے کا کام کل شام مکمل کیا گیا اور آج صبح درجنوں مال و مسافر بردار گاڑیاں گریز کی اور روانہ ہوئیں ۔

گریز سڑک ایک بار پھر کھول دیا گیا

واضح رہے کہ چھ نومبر کو ہوئی برف باری کی وجہ سے بانڈی پورہ گریز سڑک متعدد بار بند ہوئی، تاہم بیکن کی لگاتار کاوشوں سے سڑک کو پھر ایک بار ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

گریز پوری دنیا سے چھ ماہ کے لیے برف کی وجہ سے کٹا رہتا ہے جس سے مقامی لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details