اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gujjar Community Protest At Baramulla گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج - گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی

ضلع بارہمولہ میں گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پرامن احتجاج کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۰Gujjar Community

گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج
گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج

By

Published : Nov 10, 2022, 8:58 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے وابسطہ لوگوں نے متعدد مطالبات کو لے کر پرامن احتجاج کیا۔ ۰Gujjar Community Organised Protest Rally At Baramulla

دراصل کچھ روز قبل سرکار نے پہاڑی قبیلے کو ایس سی اسٹیٹس دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد گجربکروال طبقہ ناراض ہے۔ انہوں نے طبقہ کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔

گجر بکروال جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج

اس دوران مظاہرین نے بارہممولہ میں پیدل مارچ میں بھی شرت کی ۔انہوں نے بتایا کہ ہم آج بارہمولہ سے بانڈی پورہ تک مارچ نکالی۔

Bandipora Gram Sabha بانڈی پورہ میں گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ہم سرکار کے اس فیصلے سے ناراض ہیں۔ جب تک سرکار اس فیصلے کو واپس نہیں لے گی اس وقت ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔ Gujjar Community Organised Protest Rally At Baramulla

ABOUT THE AUTHOR

...view details