اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر میں گرنیڈ حملہ، متعدد زخمی - حملہ ہوا جس کے نیتجے

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے نورباغ علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا جس کے نیتجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار، پولیس کانسٹیبل اور ایک مقامی شخص زخمی ہوگیا۔

سرینگر میں گرنیڈ حملہ، متعدد زخمی
سرینگر میں گرنیڈ حملہ، متعدد زخمی

By

Published : Jan 24, 2020, 9:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:18 AM IST

اطلاعات کے مطابق زخمی شدہ سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت ایم ہری ہرن جبکہ پولیس کانسٹبل کی سرتاج احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

سی آر پی ایف اہلکار پنکچ کمار نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ یہ حملہ تقریباً رات 8 بجے کیا گیا، تمام زخمی افراد کو علاج کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بتادیں کہ اس حملے کے فوری بعد فوج نے صورہ سے سیمنٹ کدل تک کے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 7:18 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details