اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی - جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں آج بعد دوپہر گرینیڈ دھما کہ ہوا جس میں ساتھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

By

Published : Oct 12, 2019, 3:59 PM IST

نمائندے کے مطابق نامعلوم افراد نے ہر سنگھ ہائی اسٹریٹ میں گرینیڈ داغا جس کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت ساتھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ ایک نجی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع بھی ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ، متعدد افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تاہم یہ واقعہ ایک دن بعد پیش آیا جب گورنر انتظامیہ کی جانب سے عوام کو مقامی اخبارات میں ہڑتال کو توڑنے اور معمولات زندگی بحال کرنے سے متعلق اپیل کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details