ضلع پلوامہ کے میں چوک میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔
پلوامہ: سی آر پی ایف کی گاڑی پر حملہ - etv bharat jammu kashmir
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ ہوا ہے جس کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی شروع کر دی ہے۔
ضلع پلوامہ کے مین چوک میں گرنیڈ دھماکہ
جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف نے ہوا میں گولیاں چلائیں۔ تاہم اس گرینیڈ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
جبکہ اس حملے کے بعد آس پاس کے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔