اطلاعات کے مطابق پارہمولہ کے آزاد گنج میں فوج کی گاڑی جارہی تھی اسی دوران نامعلوم افراد نے گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا جس میں پانچ عام شہری زخمی ہوگئے۔
فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ ،5 زخمی - kashmir yupdate
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد نے فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا جس میں 5 عام شہری زخمی ہوگئے۔
فوج کی گاڑی پر گرنیڈ حملہ،5 زخمی
مزید تفصلات کا انتظار
Last Updated : Aug 31, 2020, 2:21 PM IST