حکومت نے منگل کو جموں ڈویژن میں پہلی جماعت سے نویں جماعت تک اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو ماس پرموشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
طلبا کو ماس پرموشن دینے کا اعلان - یہ حکم آج محکمہ
حکومت نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ طلبہ جنہیں کشمیر ڈویژن میں دو سالانہ / نجی کلاس 11 کے امتحانات دینے ہوں گے ان کو بھی ماس پرموشن دینے پر غور کیا جائے۔
طلبا کو ماس پرموشن دینے کا اعلان
یہ حکم آج محکمہ ایجوکیشن ، جموں و کشمیر کے ڈپٹی سکریٹری کے ذریعہ جاری کیا گیا۔
حکومت نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ طلبہ جنہیں کشمیر ڈویژن میں دو سالانہ / نجی کلاس 11 کے امتحانات دینے ہوں گے ان کو بھی ماس پرموشن دینے پر غور کیا جائے۔