اردو

urdu

ETV Bharat / state

گورنر کے مشیر نے وادی کے پہلے رورل بی پی او کا معائنہ کیا - BPO

گورنر ستیہ پال ملک کے صلاح کار نے پہلے رورل بی پی او کا معائنہ کیا۔ انہوں نے دوران معائنہ یقین دہانی کرائی کہ تمام تر سہولیات کے علاوہ مالی مدد بھی کی جائے گی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 15, 2019, 9:16 PM IST


گورنر کے صلاح کار شریکےسکندند نے آج بانڈی پورہ کا دورہکیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کشمیر میںبنے پہلےرورل بی پی او کا معائنہ کیا۔ اس موقعے پر صلاح کار کو بتایا گیا کہ اس رورل بی پی او میں نیٹ ورکو دوسرے کام آخری مراحل میںہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقعے پر صلاح کار نےزور دیا کہاس بی پی او میں ریکروٹ منٹ سرعت لائی جائے، تاکہ بی پی او یعنی "بزنس پرسیسنگ آوٹ سورس "کو فوری طور پر چالو کیا جائے۔

اس موقعے پر صلاح کار کا کہنا تھا کہ اس بی پی او میں بڑی تعداد میںبے روزگار نوجوانوں نے شرکت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بی پی او میںتمام تر سہولیات مہیا کرائی جائے گی ۔ جس سے مقامی بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہمکیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے رورل بی پی او کو وزیراعظمنریند مودی نے رواں سال کےتینفروری کوافتتاح کیا تھا ۔

اس رورل بی پی او سے 215 مقامی بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم ہوگا۔ اس کے علاوہ 600 تعلیم یافتہ بے روز گاروں کو مفت ٹرینگ دی جائے گی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details