اردو

urdu

ETV Bharat / state

'فرضی سوشل میڈیا اکاونتس سے ہوشیار رہے' - سوشل میڈیا صارفین کو فرضی پروفائلز سے دور رہنے کی ہدایت

جموں و کشمیر میں کوروناوائرس سے متعلق تمام جانکاری روہت کنسل زیادہ تر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔

روہت کنسل نے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹس پر متنبہ کیا
روہت کنسل نے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹس پر متنبہ کیا

By

Published : Apr 3, 2020, 8:31 PM IST

روہت کنسل نے ٹویٹر پر واضح کیا کہ وہ جس پروفائل سے یہ ٹویٹ کر رہے ہے وہ ان کا واحد ٹویٹر ہینڈل ہے۔

کووڈ - 19 کے پیش نظر موجودہ صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کنسل نے کہا کہ یہ مشکل وقت ہیں اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ فرضی سوشل میڈیا پروفائلز بنانے میں ملوث نہ ہوں کیونکہ اس سے الجھن پیدا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں کوروناوائرس سے متعلق تمام جانکاری روہت کنسل زیادہ تر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details