اس سے قبل کانگریس کے سینیئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے اپنے افراد خاندان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے جموں و کشمیر جانے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ میں درخوست دائر کی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے انہیں سرینگر، بارہمولہ، اننت ناگ جانے کی اجازت دی۔
اطلاعات کے مطابق دو روزہ دورے کے دوران غلام نبی آزاد بارہموالہ اور وادی کے دیگر اضلاع کا بھی دورہ کرے گے۔