اردو

urdu

ETV Bharat / state

غلام احمد سلورہ پی ڈی پی میں شامل - پی ڈی پی

نیشنل کانفرنس کے سابق جنرل سیکریٹری غلام احمد سلورہ نے پی ڈی پی کی رکنیت اختیار کرلی۔

s

By

Published : Mar 30, 2019, 8:06 PM IST


شیخ غلام احمد سالورہ نے آج با ضابطہ طور پر پیوپلز ڈیمو کریٹک پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

متعقلہ ویڈیو

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے غلام احمد سالورہ کو پارٹی میں شامل ہونے پر ان کا خیر مقدم کیا۔

انہوں نے کہا ان کی شمولیت سے پارٹی مضبوط ہوگی اور خاص کر ضلع گاندر بل میں بھی پارٹی کو مدد ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details