اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: کیمو پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ - jk latest

جنوبی کشمیرکے ضلع کولگام کے علاقے کیمو میں قائم پولیس چوکی پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے گرینڈ سے حملہ کیا۔

کولگام قیمو پولیس اسٹیشن پر گرینڈ حملہ
کولگام قیمو پولیس اسٹیشن پر گرینڈ حملہ

By

Published : Jun 26, 2020, 11:05 PM IST

مقامی ذرائع کے مطابق گرینیڈ زور دار آواز سے پھٹ گیا جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول برپا ہوا۔

بتایا جاتا ہیں کہ گرینیڈ پولیس چوکی کے باہر پھینکا گیا جس کے بعد گرینیڈ دیوار کے باہر پھٹ گیا تاہم کسی بھی طرح کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details