اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندر بل: غیر قانونی طریقے سے فروخت ہونے والے مٹی کا تیل بر آمد - گاندر بل ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل ڈی ایس پی ڈاکٹر عبد الماجد کی نگرانی میں ایس ایچ او گاندربل سلفی ارشد کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے ایک دکان میں چھپائے گئے ہزاروں لیٹر مٹی کا تیل برآمد کیا۔

مٹی کا تیل بر آمد کیا
مٹی کا تیل بر آمد کیا

By

Published : Jun 22, 2021, 8:09 PM IST

اطلاع کے مطابق یہ دکان سرینگر گاندربل شاہراہ پر واقع ہے۔

مٹی کا تیل بر آمد کیا

پولیس نے شاپنگ کمپلیکس کے عقبی حصے میں واقع ایک دکان اور ایک گودام سے غیر قانونی طریقے سے رکھے گئے مٹی کا تیل برآمد کرلیا۔

اس سلسلے میں ایک مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details