اردو

urdu

گاندربل میں آتشزدگی کا معاملہ

گاندربل کے بارسو علاقے کے ایک گئو خانے میں گزشتہ دیر رات اچانک آگ لگ گئی جس میں ایک گائے کی جھلسنے سے موت ہوگئی۔

By

Published : May 19, 2021, 10:53 AM IST

Published : May 19, 2021, 10:53 AM IST

گاندربل میں آتشزدگی کا معاملہ
گاندربل میں آتشزدگی کا معاملہ

جموں و کشمیر میں گاندربل کے بارسو علاقے میں گذشتہ دیر رات ایک گئو خانے میں آگ لگ گئی جس میں بندھی ایک گائے کی جھلس کر موت ہوگئی۔

ویڈیو



اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات محمد مقبول بٹ کے گھر میں اچانک آگ نمودار ہوگئی اور تیزی سے پھیلتی ہوئی قریب کے ایک گئو خانے کو زد میں لے لیا جس میں بندھی ایک گائے کی جھلس کر موت واقع ہوگئی ہے۔


اس کی اطلاع موصول ہونے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے واقعہ پر پہنچی اور سخت مشققت کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details