ایس ڈی ایم گاندربل کی سربراہی میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد لوگوں کا چالان کاٹا۔
گاندربل: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی - etv bharat jammu kashmir
جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر انتظامیہ نے سخت کاروائی کی ہے۔
![گاندربل: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی JK_DODA_VILATOR_PUNSHED_JKCI0034_SPT_1_F_3_UMAR](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11778841-242-11778841-1621152851434.jpg)
گندہ بل: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی
دیکھیں ویڈیو
کورونا وائرس کے مدنظر جموں و کشمیر میں نافذ لاک ڈاؤن کے درمیان آج ایس ڈی ایم گاندربل کی سربراہی میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔
درجنوں تاجروں اور گاڑی مالکان کا چالان کاٹا گیا ہے۔ انتظامیہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ گھروں میں رہیں، بازاروں میں بلا وجہ نہ نکلیں۔