اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: پانپور ہسپتال میں سنیٹائزنگ ٹنل قائم - کوروناوائرس

کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جموں و کشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں سنیتائزنگ ٹنلز قائم کی جارہی ہے۔

کوروناوائرس: پانپور ہسپتال میں سنیٹائزنگ ٹنل قائم
کوروناوائرس: پانپور ہسپتال میں سنیٹائزنگ ٹنل قائم

By

Published : Apr 20, 2020, 5:02 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور میں آج فمیگیشن ٹنل کا قیام عمل میں لایا گیا۔

کوروناوائرس: پانپور ہسپتال میں سنیتائزنگ ٹنل قائم

اس ٹنل کا افتتاح تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین نے کیا اور اس موقع پر ان کے ہمراہ ایگزیکٹو افسر میونسپل کمیٹی پانپور و دیگر افسرآن بھی موجود تھے۔

اس ٹنل کے قاٸم کرنے کا مقصد کوروناواٸرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے تاکہ اس مہلک بیماری کو قابو مین کیا جاسکے۔

تحصیلدار پانپور نے کہا کہ ' یہ ٹنل قاٸم کرنا وقت کی اہم ضرورت تھی کیونکہ ہسپتال میں آنے جانے والوں پر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ سے انفیکشن کو ختم کیا جا سکتا ہےجس سے ہم اس بیماری پر مکمل طور قابو پاسکتے ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details