اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل - جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں واقع شیر کشمیر اسٹیڈیم

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں واقع شیر کشمیر اسٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔

بانڈی پورہ: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل
بانڈی پورہ: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل

By

Published : Jan 24, 2020, 9:27 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:13 AM IST

فل ریہرسل کے دوران بانڈی پورہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور مارچ پاسٹ پر سلامی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس پریڈ میں پولیس، سی ار پی ایف اور این سی سی کے علاوہ اسکولی بچوں نے شرکت کی۔

اس تقریب کے دوران طلباء کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیا گیا۔

جبکہ شرکاء میں مختلف اسکولوں کے طلباء شامل تھے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 7:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details