وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کی وجہ سے موسم اچانک سرد ہو گیا ہے اور عوام پھر ایک بار گرم ملبوسات پہننے کے لیے مجبور ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گلمرگ، زوجلا اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

وسطی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگ اب گرم ملبوسات کو استعمال کرنے لگے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس نومبر کے پہلے ہفتے میں برفباری کی وجہ سے میوہ باغات خصوصاً سیب کے درختوں کو شدید نقصان ہوا تھا۔