اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوگوں میں مفت راشن تقسیم - مفت راشن تقسیم

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح آج ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں بھی پانچ کلو گرآم فی افراد کے حساب سے لوگوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا ہے جس سے لوگوں کو کافی راحت محسوس ہوٸی ہے۔

لوگوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا
لوگوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا

By

Published : Apr 19, 2020, 10:03 PM IST

مفت راشن حاصل کرنے والے مستفید افراد نے مرکزی سرکار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے لوگوں کے تٸیں ایسے اقدامات باعث فخر ہے۔

لوگوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا

انہوں نے کہا کہ ان مشکل حالات میں حکومت نے ان کے لیے مفت راشن تقسیم کر کے ان کے لیے راحت کا کام کیا ہے۔

مذکورہ لوگوں نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ ان غریب لوگوں کے لیے چاول کے علاوہ دیگر اشیاء خوردنی کا بھی انتظام کرے تاکہ انہیں مشکلات سے نجات ملے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details