اس سلسلے میں ترال علاقے کے آری گام نامی گاؤں میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال نے اس مہم کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر سماجی دوری بنا کر غریبوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔
اس سلسلے میں ترال علاقے کے آری گام نامی گاؤں میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال نے اس مہم کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر سماجی دوری بنا کر غریبوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔
زرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ غریب لوگوں کی سہولیات کے لیے مفت چاول تقسیم کیا گیا ہے جو سرکار کی طرف سے ایک خاص پہل کے بطور کیا گیا ہے۔
بتا دیں کہ اسکیم کے دائرے میں آنے والے ہر فرد کو 5کلو گرام چاول ملے گا۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اس مہم کو دور دراز علاقوں میں فوری طور شروع کیا جائے تاکہ غریب لوگوں کو جلد از جلد مدد مل سکیں۔