اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام - ramban news

رام بن کے بانہال میں آج چوتھے روز بھی سی آرپی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس سے بڑی تعداد میں لوگوں نے استفادہ حاصل کیا۔

رامبن: مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام
رامبن: مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

By

Published : Mar 13, 2021, 4:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں سی آرپی ایف کی جانب سے آج چوتھے روز بھی مفت طبی کیمپ کا اہتما کیا گیا۔ اس کیمپ میں بڑے تعداد میں لوگوں نے اپنے صحت کی جانچ کرائی۔

ویڈیو

اس موقع سے سی آر پی ایف کے اعلی افسران اور بانہال کی 'بی ایم او' رابعہ خان بھی موجودہ تھیں۔

وہیں، اس کیمپ سے استفادہ حاصل کرنے والے لوگوں نے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 'آئندہ بھی ایسے طبی کیمپ لگائے جائیں تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details