ضلع پلوامہ میں گزشتہ کئی دنوں سے کئی نوجوانوں کی لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ وہیں ان کے اہل خانہ بذریعہ سوشل میڈیا انہیں گھر واپس آنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
پلوامہ سے 4 نوجوان لاپتہ، نم آنکھوں سے گھر واپسی کی اپیل - پلوامہ
ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں سے متعدد نوجوان لاپتہ ہوگئے ہیں ، جن کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

پلوامہ سے 4 نوجوان لاپتہ، نم آنکھوں سے گھر واپسی کی اپیل
پلوامہ سے 4 نوجوان لاپتہ، نم آنکھوں سے گھر واپسی کی اپیل
جنید اگرچہ بی اے فرسٹ ایئر کا طالب علم ہے وہیں اس کا بڑا بھائی فوج میں کام کررہا ہے جنید کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے سات دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے، گھر والوں نے اسے گھر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ حالانکہ گھر والوں نے اس کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس اسٹیشن لاسی پورہ میں درج کروائی ہے۔