بانڈی پورہ کے چار دیہات "ریڈ زون" قرار - غرض سے ضلع انتظامیہ
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پائے گئے افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے پیش نظر ضلع کے چار دیہات کو کووڈ 19 کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر بانڈی پورہ کے چار دیہات "ریڈ زون" قرار
ضلع انتظامیہ نے ایک ہدایت نامہ جاری کرکے ضلع کے چار گاؤں کو ریڈ زون قرار دے کر ان دیہات کو کورونا وائرس کے حوالے سے کافی حساس قرار دیا ہے-