نئے کیسز میں سے 28 کیسز جموں اور 151 کیسز کشمیر خطے کے ہیں، ان کیسز کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5220 ہوگئی ہے۔
اس دوران 2015 مزید مریض اس بیماری سے صحتیاب ہوئے ہیں اور انھیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں میں 17 جموں اور 198 کشمیر کے ہیں۔