انہوں نے سرینگر کے راجباغ علاقے میں پارٹی کا اعلان کیا۔ اس موقع پر جے این یو سٹوڈنٹ یونین لیڈر شہلا رشید نے پارٹی میں شامل ہوگئیں۔
اس موقع پر شاہ فیصل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل انکی سیاسی جماعت کے لیے آسان نہیں ہے، البتہ وہ بھارت اور پاکستان کے مابین مزاکرات کے لیے کوشش کریں گے۔