محمد اشرف، جموں و کشمیر ٹورزم محکمے کے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے اور وہ اسی عہدے پر 2003 میں سبکدوش ہوئے۔ جموں و کشمیر میں مہم جو سیاحت یا ایڈونچر ٹورزم متعارف کرانے میں انکا کلیدی رول رہا ہے۔
سرینگر نشین سرکردہ یوسف جمیل نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ کچھ دن سے وہ نمونیا میں مبتلا تھے لیکن ان کے چھوٹے بھائی عبدالحمید کے مطابق ان کا غلطی سے کورونا کا علاج کیا گیا اور ایس کے آئی ایم ایس میں علاج کیا گیا تاہم بعد میں ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی پایا گیا۔
رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا پیغام
سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد محمد اشرف نے کئی کتابیں تصنیف کیں جبکہ سرینگر کے متعدد انگریزی اخبارات میں انکے مستقل کالم شائع ہوتے تھے۔