اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر میں ظلم و تشدد کے واقعات میں اضافہ: عمرعبداللہ - کشمیر میں ظلم و تشدد کے واقعات میں اضافہ: عمر عبداللہ

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ حاجن میں ہلاک شدہ کمسن عاطف احمد کے گھر پہنچے جہاں ان کے لیے دعائے مغفرت کی اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔

کشمیر میں ظلم و تشدد کے واقعات میں اضافہ: عمر عبداللہ

By

Published : Mar 26, 2019, 9:09 PM IST

اسی دوران انہوں نے ایک ٹیوٹ پیغام میں کہا کہ ’ایک والد کے لیے یہ بہت ہی مشکل ہے کہ وہ اپنے لخت جگر کے جنازے کو کاندھا دے اور ایک ماں سے اپنا اولاد چھن جائے۔

کشمیر میں ظلم و تشدد کے واقعات میں اضافہ: عمر عبداللہ

انہوں نے پیغام میں مزید کہا کہ’ اب کشمیر میں اس طرح کی واردات میں اضافہ ہوا ہے، روزانہ اس طرح کی خبریں ملتی رہتی ہیں جو ہمیں پریشان کرتی ہیں۔

کشمیر میں ظلم و تشدد کے واقعات میں اضافہ: عمر عبداللہ

واضح رہے 11 سالہ عاطف اس وقت ہلاک ہوا جب عسکریت پسندوں نے تصادم میں اسے یرغمال بنا لیا تھا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details