فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز اور شوپیان پولیس نے مشترکہ طور پر کیلر شوپیان کے یارون علاقے میں جنگلات اراضی پر سرچ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شوپیان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ - شوپیان میں عسکریت
جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز نے عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والی پناہ گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شوپیان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ
ذرائع کے مطابق اس دوران فورسز نے ایک پناہ گاہ میں عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والے کچھ کمبل پائے، اس پناہ گاہ کو بعد میں تباہ کیا گیا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:16 AM IST