اننت ناگ:جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ میں محکمہ فوڈ اینڈ سپلائز عملہ نے علاقہ میں بغیر پیکنگ کے کھانے کی اشیا فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی اور جرمانہ وصول کیا۔ اطلاعات کے مطابق ویری ناگ میں گذشتہ روز محکمہ فوڈ اینڈ سپلائز عملہ کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں کچھ غیر مقامی افراد بغیر پیکنگ کے کھانے پینے کی اشیا فروخت کر رہے ہیں جس علاقے میں وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
Market Inspection in Anantnag: محکمہ خوراک کی دکانداروں کے خلاف کارروائی - Food department operation in Verinag
ویری ناگ میں محکمہ فوڈ اینڈ سپلائز عملہ نے علاقہ میں بغیر پیکنگ کے کھانے کی اشیا فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں سے جرمانہ وصول کیا۔ Market Inspection in Anantnag
Food and consumer affairs
مزید پڑھیں:
شکایت کے بعد محکمہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقہ میں دکانوں کا معائنہ کیا اور بغیر پیکنگ کے کھانے کی اشیا فروخت کرنے والے کئی دکانداروں سے جرمانہ وصول کیا۔ Market Inspection in Anantnag