اردو

urdu

ETV Bharat / state

برفباری کے سبب پروازیں منسوخ - ایئرپورٹ سے جانے والی پروازوں کو منسوخ

وادی کشمیر میں شدید برفباری کے سبب اچانک پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے جس سے مسافرین شدید طور پر مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں۔

برفباری کے سبب پروازیں منسوخ
برفباری کے سبب پروازیں منسوخ

By

Published : Jan 12, 2020, 1:01 PM IST

اطلاعات کے مطابق سرینگر ایئرپورٹ سے جانے والی پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ 'پروازوں کے منسوخ ہونے کے بارے میں انہیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی بلکہ ایئرپورٹ پہنچنے پر انہیں پروازوں کے منسوخ ہونے کا پتہ چلا۔'

برفباری کے سبب پروازیں منسوخ

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ اب میدانی علاقوں میں بھی دیر رات سے بھاری برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ برفباری کی وجہ سے وادی میں معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے اور کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں بھی خلل پڑا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details