مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے راجوری علاقے میں میونسپل کمیٹی تھنہ منڈی نے 'فٹ انڈیا' کے تحت سائیکل ریلی کا انعقادکیا تھا۔
اس ریلی کو ایس ڈی ایم تھنہ منڈی ڈاکٹر ذاکر قریشی نے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

اس موقع پر چیرمین مونسپل کمیٹی تھنہ منڈی شکیل احمد میر و ایگزکٹیو آفیسر تھانہ منڈی قاسم چودھری موجودرہے۔
اس دوران تھنہ منڈی ٹاون اور ارد گرد کےعلاقوں سے بچوں نے ریلی میں حصہ لیا اسی دوران مونسپل کمیٹی آفیسر نے کہا کہ ملک بھر میں ان پروگرامز کاانعقادکیا جارہا ہے۔