اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڑی میں سرحد پر فائرنگ - اوڑی میں سرحد پر فائرنگ

ریاست جموں و کشمیر کے قصبے اوڑی میں کمل کوٹ علاقے میں سرحد پر فائرنگ سے چار مقامی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

uri

By

Published : Mar 10, 2019, 7:10 PM IST


اس فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت بے حد نازک بتائی جا رہی ہے۔

ریاض احمد کھٹانہ نامی نوجوان کو سرینگر کے سورا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فائرنگ کا تبادلہ دونوں طرف سے جاری تھا، اس فائرنگ سے چند مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details