درابشلہ بلاک کے افسر دیپک شرما کے مطابق سڑک پر کسی نامعلوم شخص نے آگ جلائی۔
یہ آگ اچانک بڑھ کر جنگل میں پھیل گئی اور کم از کم بیس ہیکٹر زمین میں پھیلے ہوئے درخت جل کر تباہ ہوگئے۔
مقامی افراد نے ضلع انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔

آگ کا دھواں کشتواڑ شہر میں بھی آپہنچا جس میں لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیے:دفعہ 370 کی منسوخی: صحافیوں کے خیالات
کشتواڑ شہر کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جن لوگوں نے آگ لگائی ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی جنگل کو نقصان نہ پہنچا سکے۔