اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں سات افراد کو باجماعت نماز پڑھنا مہنگا پڑا - میں اکٹھے نماز ادا کی

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں پولیس نے سات افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے جنہوں نے ایک مقامی مسجد میں اکٹھے نماز ادا کی ۔

اونتی پورہ میں سات افراد کو اکٹھے نماز پڑھنا مہنگا پڑا
اونتی پورہ میں سات افراد کو اکٹھے نماز پڑھنا مہنگا پڑا

By

Published : Apr 1, 2020, 7:58 PM IST

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ اونتی پورہ سے ڈیڑھ کلومیٹردور پدگام پورہ نامی گاؤں میں ایک مقامی مسجد میں سات افراد نے اکٹھے عصر کی نماز ادا کی اور جونہی یہ نمازی باہر آئے تو پولیس نے انکو گرفتار کر کے ان کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے۔

پولیس نے بیان میں کہا کہ ہے کہ ان افراد نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلوامہ کے واضح ہدایات اور اونتی پورہ پولیس کی طرف سے بار بار گزارش کے باوجود احکامات کو بالائے طاق رکھا جس کے بعد ان کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا گیا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details