نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ گھر میں قرنطینہ پر چلے گئے ہیں۔
فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ قرنطینہ میں داخل - سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ
جموں و کشمیر کے سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے کورونا مثبت شخص سے رابطے میں آنے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ دونوں تقریبا ایک ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔
![فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ قرنطینہ میں داخل farooq and omar abdullah](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9573402-998-9573402-1605630370073.jpg)
سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ
دونوں باپ بیٹے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے رشتہ دار کے ساتھ رابطے میں آگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر کے ہی اندر قرنطینہ پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے-
مزید پڑھیں:' امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں'
Last Updated : Nov 17, 2020, 10:59 PM IST