کسانوں کو اس دورے پر بھیجنے کا مقصد کسانوں میں بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ وہ کاشتکاری میں سائنسی طریقوں کو اپنائیں اور اچھی پیداوار کریں۔
کسانوں کو شیر کشمیر ایگریکلچرل یونیورسٹی روانہ کیا گیا - درمیان بیداری پیدا
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں کسانوں کو شیر کشمیر ایگریکلچرل یونیورسٹی شالیمار (سکاسٹ) کے لیے روانہ کیا گیا-

کسانوں کو شیر کشمیر ایگریکلچرل یونیورسٹی کے لیے روانہ
کسانوں کو شیر کشمیر ایگریکلچرل یونیورسٹی کے لیے روانہ
40 افراد پر مشتمل ان کسانوں کو تحصیلدار سوناواری اور سب ضلع ہارٹی کلچر افسر نے دورے پر روانہ کیا-
یہ کسان ضلع بانڈی پورہ کے مختلف دیہات سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں اس شعبے میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دورے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:06 PM IST