کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے مدنظر جموں و کشمیر کے محمکہ اسکول ایجوکیشن نے پیر کے روز تمام نجی اسکولز کو فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کا حکم دیا ہے۔
جموں و کشمیر کے محمکہ اسکول ایجوکیشن نے نجی اسکولوں کو بغیر کسی تاخیر فیس کے 30 مارچ سے 30 اپریل تک اسکول فیسں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہدایت کی ہے۔