اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد برآمد - ناکارہ بنانے

سکیورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں سری نگر – بارہمولہ شاہراہ پر پیر کی صبح دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد برآمد
بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد برآمد

By

Published : Sep 14, 2020, 1:23 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پٹن میں سری نگر – بارہمولہ شاہراہ پر پیر کی صبح سکیورٹی فورسز کی ایک روڈ اوپنگ پارٹی نے کچھ دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔

انہوں نے کہا کہ بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں کوئی نقصان پہنچائے بغیر اس مواد کو ناکارہ بنایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details